تاریخ رقم ہو گئی ، مصباح الحق اور عمران خاں آمنے سامنے
ابو ظہبی(آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کی جانب سے زیادہ میچز میں کپتانی کا عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں مصباح الحق نے 48 ویں ٹیسٹ میں گرین کیپس کی قیادت کے فرائض انجام دے کر عمران خان کا ریکارڈ برابر… Continue 23reading تاریخ رقم ہو گئی ، مصباح الحق اور عمران خاں آمنے سامنے