شاہدآفریدی کی کتاب اور بھارتی کمپنی،حیرت انگیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی سوانح حیات اگلے سال شائع کی جائے گی۔اس کتاب کا نام شاہد آفریدی،این آٹوبائیوگرافی رکھا گیا ہے جسے ایمی ایوارڈز میں نامزد ہونے والے صحافی وجاہت ایس خان نے تحریر کیاہے ۔ اس کتاب میں شاہد آفریدی کی زندگی کی داستان بیان کی گئی… Continue 23reading شاہدآفریدی کی کتاب اور بھارتی کمپنی،حیرت انگیز انکشافات