شاہد آفریدی کاسیاست میں آنے کااعلان ،کس جماعت میں جائیں گے ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کر کٹ کے بعد سیاست میں آنے کی خواہش ہے،جب ان سے پوچھاگیاکہ وہ کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارکرینگے توشاہد آفریدی یہ سوال گول کرگئے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔نجی… Continue 23reading شاہد آفریدی کاسیاست میں آنے کااعلان ،کس جماعت میں جائیں گے ؟