میاں نوازشریف نے شاہد آفریدی سے اپنے بیٹ پرکیاچیزلگانے کی درخواست کی ؟ شاہد آفریدی نے کیاجواب دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ میں 2013کے انتخابات میں میاں نوازشریف کے گھران کے بھائی عباس شریف کی فاتحہ کےلئے گیاتھاتواس موقع پرمیاں نوازشریف سے کئی باتیں ہوئی اس موقع پرکہانوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ بھی اپنے بیٹ پرشیرکاسٹکرلگالیں ،شروع میں تومجھے سمجھ نہیں آئی توجب آئی تومیں نے… Continue 23reading میاں نوازشریف نے شاہد آفریدی سے اپنے بیٹ پرکیاچیزلگانے کی درخواست کی ؟ شاہد آفریدی نے کیاجواب دیا