جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے، ہیڈ کو چ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نیوزی لینڈ (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے دوسرے ٹیسٹ میں محمد رضوان یا شرجیل خان ، مصباح کی جگہ لیں گے ۔ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو میں مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بیٹسمین کو باؤنسر کھیلنے کی عادت ڈالنا ہو گی وہاب ریاض کو پہلے ٹیسٹ میں پیچ کی کنڈیشن دیکھ کر نہیں کھلایا گیا محمد عامر بہت محنت کر رہے ہیں اور ان کا رویہ بہترین ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں محمد رضوان یا شرجیل خان مصباح کی جگہ لیں گے انہوں نے مزید کہا کہ شرجیل خان بہت ٹیلنڈڈ ہیں صرف ان کے دفاعی کھیل کا بہتر بنانا ہے دوسرا ٹیسٹ مصباح کا نہ کھیلنا ایک بڑا نقصان ہے ۔ #/s#(جاوید)‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…