دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیزنےبڑاسرپرائزدیدیا
پورٹ آف اسپین(آئی این پی )پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی دوبارہ بحالی کی کوششوں کو دھچکا، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ انڈیز نے فیکا کی رپورٹ کے بعد لاہور میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور سیکیورٹی وفد بھی… Continue 23reading دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیزنےبڑاسرپرائزدیدیا