بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

لاہورمیں پاکستان سپر لیگ کا جادو ،پختون تاجروں، ننھے شائقین نے دِل جیت لئے

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا ‘ لبرٹی مارکیٹ کے پختون تاجروں، ننھے شائقین کا پشتوگانوں پر علاقائی رقص ‘پٹھان تاجر برادری پشاور زلمی کی جیت کیلئے پرعزم ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے فائنل کا بخارشائقین کرکٹ کو چڑھ گیا، پختون اور تاجر برادری بھی خوشی سے سرشار، لبرٹی مارکیٹ کے پختون تاجر پشاور زلمی کو سپورٹ کر رہے ہیں،

ننھے شائقین نے پشتو گانوں پر ڈانس کرکے سب کے دل جیت لیے لبرٹی مارکیٹ میں کرکٹ کے دیوانوں کا جوش وجذبہ دیدنی رہا شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے کے بعد قذافی سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوئی ہیں اس خوشی کو الفاط میں بیان کرنا مشکل ہے شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ جیت چاہے کسی بھی ٹیم کی ہو، اصل جیت پاکستانی کرکٹ کی ہوگی اور جلد بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بھی پاکستان کیلئے کھلیں گے۔



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…