منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی کی خبر سنا دی‘ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ شائقین کو

خوشی کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ (آج) اتوار کو لاہور کا موسم صاف ہو گا اور شام میں خوشگوار ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…