منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’بھارتی ہیں تو کیا ہوا ۔۔ دیوانے تو ہم بھی ہیں ‘‘ پی ایس ایل بارے بھارتی لیجنڈ ری کرکٹرز کیا کہتے ہیں ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر بھی پاکستان سپر لیگ کےبخار میں مبتلا۔ بھارتی معروف کرکٹر پشاور زلمی کا دیوانہ نکلا، آخری معرکے میں حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ پی ایس ایل فائنل معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقابلے میں پشاور زلمی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

یووراج سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہترین ایونٹ ہے اور پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ کے ماتھے کا جھومر جوپورے ٹورنامنٹ میں چھائی رہی اور اچھا کھیل پیش کیا انہیں امید ہے کہ پشاور زلمی فائنل میں بھی اپنی کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے آخری معرکہ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ سٹارز سونم کپور ، نرگس فخری، سنجے کپور اور ادیتیا پنچولی بھی پشاور زلمی کے فائنل جیتنے کی امید کا اظہار کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…