اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کے فائنل ،تیاریاں مکمل ،ایساشاندار کام ہوگا جو آج تک کسی کرکٹ لیگ میں نہیں ہوا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ‘معروف سنگر علی عظمت اور فاخر کی خدامات حاصل کر لی گئیں ہیں جبکہ اس موقع پر پیراٹروپنگ بھی کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میچ میں ایک ایسا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا جو آج

تک کسی کرکٹ لیگ میں نہیں کیا گیا ،پاک فوج بھی اس پرمسرت موقع پر شائقین کرکٹ کیلئے انتہائی زبردست فن کا مظاہرہ کرے گی پاک فوج کے جوان کل فائنل کی تقریب میں پیراٹروپنگ کا مظاہرہ کرے گی جو کہ 15سے 20منٹ تک جاری رہے گا جبکہ اس موقع پر علی عظمت اور فاخر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…