اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ کے پی حکومت بھی پیچھے نہ رہ سکی ۔۔ ایسا اعلان کردیا کہ عوا م کی موجیں لگ گئیں 

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے پی ایس ایل ٹو کافائنل کوئٹہ میں بڑی اسکرینوں پردکھانے کافیصلہ کیاہے۔وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کوئٹہ کے اکبربگٹی اسٹیڈیم اورصادق شہید فٹبال گراونڈ میں فائنل دکھانے کیلئے بڑی اسکرینیں لگانے اور وہاں قذافی اسٹیڈیم جیساماحولفراہم کرنے

کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعلی نے صوبائی محکمہ کھیل و دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو بڑی سکرین پرمیچ دکھاکرمعیاری تفریح فراہم کی جائے۔انہوں نے دونوں مقامات پر کھانے پینے کے اشیا کیاسٹالز لگانے اور وہاں سکیورٹی کے موثر انتظامات کر نے کی بھی ہدایات کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…