شاہد آفریدی پہلے نمبرپر آگئے، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بوم بوم آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والےپاکستان سپر لیگ سیزن ٹو میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز پاکستان کے معروف آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے نام کر لیا ہے ۔ اپنی جارحانہ بیـٹنگ کی وجہ سے مشہور پشاور… Continue 23reading شاہد آفریدی پہلے نمبرپر آگئے، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا







































