جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر دماغی توازن کھو بیٹھے بوم بوم آفریدی کے بارے میں کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین گوتم گھمبیر نے شاہد آفریدی کی سوچ کو بچگانہ قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنے جارحانہ مزاج کے بارے شہرت رکھنے والے گوتم گھمبیر سے شاہد آفریدی سے ہونیوالی کانپور ون ڈے 2007 ء کی لڑائی کے بارے میں پوچھا گیا تو گھمبیر نے جواب دیا کہ آفریدی جتنے بھی بڑے ہوجائیں لیکن ان کا ذہن 16 سالہ

بچے کیطرح ہی رہے گا،28 سال کی عمر میں بھی آفریدی کی سوچ بچگانہ ہے۔بھارتی کرکٹر نے مزید بتایا کہ وہ گراؤنڈ کے اندر ہی اتنے جارحانہ ہوتے ہیں مگر گراؤنڈ کے باہر وہ بالکل نارمل لوگوں کی طرح ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ 11نومبر2007 کو بھارتی شہر کانپور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں گوتم گھمبیر سکور لیتے ہوئے شاہد آفریدی سے ٹکر ا گئے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…