منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’پاکستان میں قدر نہیں لیکن ۔۔۔!‘‘مایہ ناز پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق کو بیرون ملک کونسا بڑا عہدہ مل گیا؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

کراچی(آن لائن) انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو 2 برس کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا ہے۔ثقلین مشتاق آف اسپنر کی مخصوص گیند ’’دوسرا‘‘ کے موجد ہیں، کئی برس تک ملک کیلیے خدمات انجام دینے کے بعد وہ انگلینڈ منتقل ہو گئے تھے، اس دوران انھوں نے انگلش ٹیم سمیت نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کیلیے بھی بطور اسپن مشیر خدمات انجام دیں،کچھ عرصے قبل وہ اہل خانہ کے ہمراہ دوبارہ پاکستان

شفٹ ہو گئے تھے مگر انھیں پی سی بی نے لفٹ نہ کرائی، صرف چند روز کیلیے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرانے کا کام سونپا گیا تھا جبکہ انگلینڈ نے دورئہ بھارت میں ثقلین کو پہلے ٹیسٹ سیریز اور پھر ون ڈے میں بھی ٹیم کے ساتھ رکھا، اس دوران ان کی عمدہ کارکردگی سے خوش ہو کر اب طویل المدتی معاہدہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ 40 سالہ ثقلین مشتاق نے 49 ٹیسٹ میں 208 اور 169 ون ڈے میں 288 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…