پی ایس ایل فکسنگ ،شاہ زیب حسن پر صرف فکسنگ ہینہیں بلکہ اور کس گھناؤنے کام کا الزام ہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن ساڑھے 4 گھنٹے پوچھ گچھ کے بعدبدھ کو دوبارہ پیش ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے ساڑھے4 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا۔ کراچی کنگز… Continue 23reading پی ایس ایل فکسنگ ،شاہ زیب حسن پر صرف فکسنگ ہینہیں بلکہ اور کس گھناؤنے کام کا الزام ہے؟حیرت انگیزانکشاف











































