افغانستان یہ کام بالکل بھی نہ کرے ، بھارت نے مخالفت کردی
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا اور اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ میں شرکت ہی نہیں کی۔بی سی سی آئی آفیشل کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ افغانستان وآئرلینڈ کوٹیسٹ اسٹیٹس دیے بغیر حصہ کیسے بنا… Continue 23reading افغانستان یہ کام بالکل بھی نہ کرے ، بھارت نے مخالفت کردی











































