عمر اکمل کی اداکارہ عمائمہ ملک کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور( این این آئی )دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے والے عمر اکمل کی اداکارہ عمائمہ ملک کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ دونوں نے لاہور ائیر پورٹ پر خوشگوار موڈ میں سیلفیاں بنائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرعمائمہ کی جانب سے ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی ہے۔ ۔عمر… Continue 23reading عمر اکمل کی اداکارہ عمائمہ ملک کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل











































