ڈیرن سیمی،ڈیوڈ ملن اورکرس جارڈن نے پاکستانیوں کو ایک اورسرپرائز دیدیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کھیل کر غیرملکی کھلاڑی بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ کسی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تو کوئی پی سی بی اور سکیورٹی حکام کا شکرگزارنظرآیا۔فاتح ٹیم پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ،کرس جورڈن اورڈیوڈ مالن نے پچ کے بعد ٹوئٹرکا محاذ… Continue 23reading ڈیرن سیمی،ڈیوڈ ملن اورکرس جارڈن نے پاکستانیوں کو ایک اورسرپرائز دیدیا