منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل فکسنگ ،شاہ زیب حسن پر صرف فکسنگ ہینہیں بلکہ اور کس گھناؤنے کام کا الزام ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن ساڑھے 4 گھنٹے پوچھ گچھ کے بعدبدھ کو دوبارہ پیش ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے ساڑھے4 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا۔ کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے

والے اوپننگ بیٹسمین کرکٹر بدھ کودوبارہ اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے اور اپنا نامکمل بیان ریکارڈ کروائیں گے۔ شاہ زیب حسن پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے ساتھ دوسرے پلیئرز کو اکسانے کا الزام بھی لگایا گیا ۔ شہریارخان پہلے ہی کہہ چکے کہ عرفان اور شاہ زیب کے خلاف ان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…