بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل ،صرف کھلاڑی ہی ملوث نہیں بلکہ ۔۔۔! راشد لطیف نے کرکٹ بورڈکو ہلاکر رکھ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)  سابق کپتان راشد لطیف نے فکسنگ کیس میں چشم پوشی کرنے والے آفیشلز کو بھی سزائیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ یہ کھلاڑی اتنی سخت نگرانی کے باوجود بکیز سے ملے کیسے؟ پی سی بی کو لازمی طور پر دوسرے پلیئرز اور مینجمنٹ

میں شامل ان افراد کا بھی پتہ چلانا چاہیے جنھوں نے مدد کی، ان کو بھی سزائیں دینا چاہیے۔ سابق کپتان نے کہا کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ میں موجود سزائیں ہی دینا ہوں گی، اگر وہ تاحیات پابندی کے مستحق ہیں تو پھر ویسا ہی ہونا چاہیے۔  ان کھلاڑیوں نے جرم یو اے ای میں کیا تو سزا بھی وہیں ملنی چاہیے تھی

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…