کرکٹ کی واپسی،آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنادی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے کہاہے کہ کونسل کے اگلے ماہ اپریل میں ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک کی پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے رپورٹو ںکاجائزہ لیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کونسل کے اجلاس میں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔ادھرآئی سی سی کی ٹاسک… Continue 23reading کرکٹ کی واپسی،آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنادی











































