’’ پی ایس ایل فائنل کا کامیابی سے انعقاد‘‘ اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ضرور بحال ہوگی!
لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد ملک میں کرکٹ کے بند دروازے کھل جانے کا تاثر درست نہیں ہے، بنگلا دیش اور سری لنکن ٹیموں کا رواں برس پاکستان آنے کا کوئی امکان نہیں،ورلڈ الیون کا بھی دورہ پاکستان… Continue 23reading ’’ پی ایس ایل فائنل کا کامیابی سے انعقاد‘‘ اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ضرور بحال ہوگی!











































