’’اچھا پھر خدا حافظ‘‘ شہریار خان نے مصباح الحق کےمستقبل بارے اہم فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے مصباح الحق کے مستقبل بارے اہم فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے 43سالہ ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق کو رخصت کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا… Continue 23reading ’’اچھا پھر خدا حافظ‘‘ شہریار خان نے مصباح الحق کےمستقبل بارے اہم فیصلہ سنا دیا











































