اسپاٹ فکسنگ کی نا ملک کو بیچابلکہ۔۔۔! شرجیل خان نے عین موقع پردھماکہ خیز بیان دیدیا
لاہور(آئی این پی) کرکٹ کرپشن کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف اور شرجیل خان نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی ہے اور نا ہی ملک کو بیچا ہے، ڈسپلن کی خلاف ورزی کی جس کا اعتراف پہلے بھی کرچکے ہیں۔کرکٹ کرپشن کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کے جواب دینے کی ڈیڈ لائن… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ کی نا ملک کو بیچابلکہ۔۔۔! شرجیل خان نے عین موقع پردھماکہ خیز بیان دیدیا