شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی
دبئی (آئی این پی) شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی ,پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کی صورت میں لاہور آکر کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کردی جس کی تصدیق شاہد آفریدی کی جانب سے کی گئی ہے۔ پشاور زلمی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی