منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان،تیاریاں شروع ،آئی سی سی نے اہم اعلان کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

کراچی/دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈ الیون کے پاکستان کے مجوزہ دورے کے حوالے سے آئندہ ماہ اجلاس طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی سی سی کے بورڈ ممبرزپاکستان میں سیکیورٹی پر رپورٹ پیش کریں گے ۔اجلاس میں ورلڈ الیون کے رواں سال ستمبر میں مجوزہ دورہ پاکستان کے حوالے کی تجویز کا جائزہ لیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کی تجویز پر سیکیورٹی وفود پی ایس

ایل فائنل کے موقع پر لاہور آئے تھے ۔ دورہ کرنے والوں میں آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ اور سری لنکا کے وفود شامل تھے جبکہ آئی سی سی کے سیکیورٹی منیجرز بھی پی ایس ایل فائنل کے موقع پر لاہور آئے تھے ۔پاکستان آنیو الے سیکیورٹی منیجرز آئندہ ماہ آئی سی سی کو سیکیورٹی رپورٹ پیش کریں گے ۔ منیجرز آئندہ ماہ آئی سی سی کو سیکیورٹی رپورٹ پیش کریں گے .پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے فیصلہ دے گی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…