دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام فائنل
لاہور(آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے لئے 25 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور اوپنر احمد شہزاد بھی تربیتی کیمپ کا حصہ ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام فائنل











































