جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی پھٹیچر نہیں ہے ،کون کون سے کھلاڑی پھٹیچر تھے؟عمران خان اِڑ گئے،بیان کی وضاحت کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اگرپی ایس ایل فائنل میں پٹاخہ بھی پھٹ جاتا تو پاکستان میں کرکٹ ختم ہوجاتی، اتنی سیکیورٹی میں میچ کے بعد کیا غیرملکی ٹیمیں آجائیں گی، بلکہ دنیا میں پیغام گیا کہ پاکستان میں ابھی بھی خطرہ ہے ، جو کھلاڑی اپنے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیل سکتا ان کو پی ایس ایل فائنل کیلئے بلایا گیا ، کرس گیل ،کیون پیٹرسن کا جو لیول ہے وہ ڈیرن سیمی کا نہیں،ڈیرن سیمی کے

علاوہ تمام غیر ملکی کھلاڑی پھٹیچر تھے۔ منگل کو ایک ٹی وی انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ لاہور اور سیہون دھماکوں سے پہلے ملک میں حالات اچھے تھے ، اس دوران پی ایس ایل کو پاکستان میں کرانا چاہیے تھا،جن کھلاڑیوں کو پی ایس ایل فائنل کیلئے بلایا گیا انکو پورے پی ایس ایل کیلئے پاکستان میں بلاتے تو وہ آجاتے۔ انہوں نے کہا کہ کیون پیٹرسن میری وجہ سے نہیں بلکہ ان کی فیملی کو خوف تھا اس لیے نہیں آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…