منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔واضح رہے کہ کچھ غیر ملکی کرکٹرز نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا

جن میں انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن بھی شامل تھے،کیون پیٹرسن نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہ کھیلنے کے بارے میں عمران خان کے حوالے سے بے بنیاد خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ اپنے خاندان سے مشاورت کے بعد کیا، لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے درحقیقت وہ اور ان کے اہلخانہ ایونٹ شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کرچکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…