جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے پاکستان کو 200 ملین ڈالر کاجھٹکادیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ دونوں ممالک کے درمیان 2014ء میں ایم او یو سائن ہوا تھا، تاہم بھارتی بورڈ اس سیریز کے بارے میں تذبذب کا شکار ہے۔ ممکنہ صورتحال کے مطابق اس سیریز کے امکانات معدوم ہونے لگے ہیں۔ بورڈ حکام کے مطابق اس سیریز کے معطل ہونے پر پی سی بی کو شدید مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارت کی جانب سے سنجیدگی نہ دکھانے پر بورڈ حکام نے

بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیموں سے رابطہ قائم کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ رواں سال موسمِ سرما میں بنگلا دیش یا سری لنکا کی ٹیمز میں سے کوئی ایک ہوم سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔ پی سی بی پاکستان میں مزید میچز کروانے کیلئے اپنا لائحہ عمل بنا رہا ہے، تاکہ پوری دنیا میں پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے مثبت پیغام جائے۔ اس سلسلہ میں سری لنکا اور بنگلا دیش کے سیکیورٹی ماہرین کا جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…