آپ کرکٹ کھیلنے دوبارہ پاکستان جائیں گے؟ کھلاڑیوں سے سوال کیا گیا تو انگلش کرکٹر نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان میں فراہم کی جانے والی سیکیورٹی پر انتہائی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہ ہموار کردی ہے۔پشاور زلمی کے فاتح کپتان ڈیرن سیمی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان پر فراہم کردہ بلٹ پروف… Continue 23reading آپ کرکٹ کھیلنے دوبارہ پاکستان جائیں گے؟ کھلاڑیوں سے سوال کیا گیا تو انگلش کرکٹر نے کیا جواب دیا؟







































