منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سہواگ نے ویرات کی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔۔ویرات نے یہ اعلان خود کیوں نہ کیا؟وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) وریندر سہواگ نے ٹوئٹر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ریٹائر ہونے کی اطلاع دیکر شائقین کو چونکا دیا ، سہواگ نے لکھا ویرات کل ریٹائر ہو رہے ہیں ، پرانے جہاز مرتے نہیں ان کی سپرٹ زندہ رہتی ہے ،ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کیلئے آئی این ایس ویرات کا حوالہ دیا جو بھارت کا ایک ایئرکرافٹ بردار بحری جہاز ہے جس کو 30 سالہ خدمات کے بعد بحریہ سے فارغ کردیا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…