جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

نیا ٹیلنٹ ،انضمام الحق 39شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آج (بدھ ) سے شروع ہونے والے تین روزہ تربیتی کیمپ کے لئے 39شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔تین روز کیمپ کا انعقاد قومی ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے منعقد کیا جارہا ہے جس کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،چیف سلیکٹر انضمام الحق کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس ،پرفارمنس کو مانیٹر کریں گے ۔اعلان کردہ کھلاڑیوں میں عمران الحق ، صاحبزادہ فرحان خان ،

صہیب مقصود ، عثمان صلاؤ الدین ، آصف ذاکر ، سعد علی ، عبدالرحمان مزمل ، مہران ابراہیم ، خوشدل شاہ ، اکبر الرحمان ، حسین طلعت ، اسرار اللہ ، سرمد بھٹی ، جنید علی ، عمیر مسعود ، سیف اللہ بنگش ، محمد عباس ، میر حمزہ ، صدف حسین ، طابش خان ، عاطف جبار ، عثمان شنواری ، احمد بشیر ، غلام مدثر ، ثمین گل ، عزیز اللہ ، فہیم اشرف ، احمد جمال ، عرفان اللہ شاہ ، وقاص مقصود ، محمد عرفان ، عماد بٹ ، محمد عرفان خان ، کرامت علی ، بلال آصف ، کاشف بھٹی ، حسن خان ، ظفر گوہر اور شاہزیب احمد شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…