اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیاریاں مکمل،کامران اکمل نے سرفرازاحمد کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ پریکٹس سیشن کے دوران بھی گلوز نہیں پہنے صرف فیلڈ نگ پر ہی توجہ دے رہا ہوں، فیلڈنگ کو بہت زیادہ وقت دے رہا ہوں ،بلے باز کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ بناؤں گا ،سرفراز پر کوئی دبا ؤنہیں ہونا چاہیے،مینجمنٹ اور کپتان جو بھی ڈیمانڈ کرے گا وہ میں کروں گا۔نیشنل اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ کے دوران میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

کہ مجھ سے پہلے وکٹ کیپر کی حیثیت سے رضوان بھی کھیلتا رہا ہے ،میں فیلڈنگ میں بھر پور توجہ دے رہا ہوں اس لیے مجھ پر وکٹ کیپرنگ کے حوالے سے کوئی پریشر نہیں ہے ،سرفراز کو بھی کوئی پریشر نہیں لینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرفراز وکٹ کیپرنگ کے لیے اچھی آپشن ہے ،سرفراز سے بہت اچھا تعلق ہے ،ہم دونوں کے درمیان کبھی بھی حسد کا عنصر نہیںآیا۔ایک سوال پرکہا کہ میں بلے باز کی حیثیت جگہ بناؤں گا

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…