بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،وہ خاص کھلاڑی جس کے خلاف ثبوت موجود تھے مگر پھر بھی پوراٹورنامنٹ کھیلا

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے دوہرا معیار دکھادیا ۔شرجیل خان اور خالد لطیف کو فوری معطل کر دیا گیا جبکہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو پوری لیگ کھیلنے کے بعد معطل کیا گیا ہے۔  پی ایس ایل ٹو کا آغاز ہوا تو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا پی ایس ایل انتظامیہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے افتتاحی میچ کے بعد مبینہ طور پر ملوث شرجیل خان اور خالد

لطیف کو فوری طور پر معطل کرکے پاکستان واپس بھیج دیا۔ دوسری جانب اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث فاسٹ بالر محمد عرفان ، شاہ زیب حسن کے علاوہ ذوالفقار بابر اور عمر امین سے بھی اینٹی کرپشن یونٹ نے پوچھ گچھ کی مگر ان کھلاڑیوں کو کھیل جاری رکھنے کی اجازت دے دی لیگ کے اختتام کے بعد اب معاملہ پھر گرم ہو گیا پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد عرفان کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ تھما دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…