بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

محمدعامر کے بعدسپاٹ فکسنگ ٹرائیکا کے ایک اور اہم کھلاڑی کی قومی ٹیم میں واپسی،کلیئرنس دیدی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے پاکستانی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں سلمان بٹ کی شمولیت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو کلیئرنس دے دی ہے۔اب یہ سلیکشن کمیٹی

پر منحصر ہے کہ وہ قومی بیٹسمین کو ٹیم میں شامل کرتے ہیں یا نہیں۔ یاد رہے کہ سلمان بٹ اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ چکے ہیں۔ سابق کپتان جلد سے جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کلب میچز کھیلتے رہے ہیں اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے محنت کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…