اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کاسکینڈل اس وقت سامنے آگیاتھاجب متحدہ عرب امارات میں شرجیل خان ا ورخالد لطیف کومعطل کرکے پاکستان واپس بھجوادیاتھالیکن اب بھی یہ سکینڈل ختم ہونے کانام نہیں لے رہا ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اب میچ فکسنگ کے الزام میں دواورکھلاڑیوں ذوالفقاربابراورعمرامین کوبھی تحقیقات کےلئے طلب کئے جانے کاامکان ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی

ایٹرزکے سپنر عمرامین کانام پہلے بھی میچ فکسنگ میں سامنے آیاتھالیکن ان کوکلیرنس دے دی گئی تھی جبکہ ذوالفقاربابرکوبھی پی ایس ایل ٹوکے ایونٹ کے د وران میچ فکسنگ کے الزام کاسامناکرناپڑا لیکن وہ بھی کلیئرکردیئے گئے تھے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ ان دونوں کھلاڑیوں کے علاو ہ بھی کئی کھلاڑی ہیں ۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میچ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں اورکسی بھی وقت اہم انکشافات سامنے آسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…