کولمبو(آئی این پی)بنگلہ دیش بدھ کوپی سارا اسٹیڈیم کولمبومیں اپنی تاریخ کا سو واں ٹیسٹ میزبان سری لنکاسے کھیلے گا۔ 99 ٹیسٹ میں بنگال ٹائیگرز نے76میں شکست کاسامناکیا اورصرف 8 میں فتح کامزہ چکھ سکے۔ سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹیسٹ بدھ سے پی سارا اسٹیڈیم کولمبومیں کھیلاجارہاہے۔یہ بنگلہ دیش کاسنچری ٹیسٹ ہوگا۔ بنگلہ دیش کوسترہ سال قبل آئی سی سی نے ٹیسٹ اقوام میں شامل کیا تھا۔اب تک بنگال
ٹائیگرز نے ننانوے ٹیسٹ میں چھہتر میں شکست کا سامناکیا اور صرف آٹھ میں فتح کا مزہ چکھ سکے۔آٹھ میں سے بنگلہ دیش کوپانچ فتوحات زمبابوے اور دوویسٹ انڈیز کے خلاف حاصل ہوئیں جبکہ ایک میں انگلینڈ کوزیرکرنے میں کامیاب ہوسکے۔بنگلہ دیش نے سب سے زیادہ سترہ ٹیسٹ سری لنکا سے کھیلے پندرہ ہارے اوردوڈرا ہوئے۔جبکہ ایک میں انگلینڈ کوزیرکرنے میں کامیاب ہوسکے۔بنگلہ دیش نے سب سے زیادہ سترہ ٹیسٹ سری لنکا سے کھیلے پندرہ ہارے اوردوڈرا ہوئے۔زمبابوے سے چودہ ٹیسٹ میں پانچ جیتے اورچھ ہارے تین ڈراہوگئے۔ نیوزی لینڈ سے تیرہ ٹیسٹ میں سے دس میں ناکام ہوئے۔ ویسٹ انڈیزسے بارہ ٹیسٹ میں دومیں فتح اور آٹھ میں شکست ہوئی۔ پاکستان سے دس ٹیسٹ میں نومیں شکست ہوئی ایک غیرفیصلہ کن رہا۔جنوبی افریقا سے دس ٹیسٹ میں آٹھ ہارے،بنگلہ دیش نے سب سے زیادہ سترہ ٹیسٹ سری لنکا سے کھیلے پندرہ ہارے اوردوڈرا ہوئے۔زمبابوے سے چودہ ٹیسٹ میں پانچ جیتے اورچھ ہارے تین ڈراہوگئے۔ نیوزی لینڈ سے تیرہ ٹیسٹ میں سے دس میں ناکام ہوئے۔ ویسٹ انڈیزسے بارہ ٹیسٹ میں دومیں فتح اور آٹھ میں شکست ہوئی۔ پاکستان سے دس ٹیسٹ میں نومیں شکست ہوئی ایک غیرفیصلہ کن رہا۔جنوبی افریقا سے دس ٹیسٹ میں آٹھ ہارے،دوڈرا ہوئے۔ انگلینڈ سے دس ٹیسٹ میں نوہارے اورایک جیتا۔ ھارت سے نو میچز میں سات میں ناکامی ہوئی دوڈرا ہوگئے۔