جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،ہم نے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا ، کرکٹر محمد یوسف نے کرکٹ بورڈ کوجھٹکادیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹر ز میں خوف خدا نہیں ہو گا کرپشن کو نہیں روکا جا سکتا چاہے ڈبل ایم اے پڑھے کرکٹر لے آئیں۔اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں ، شواہد کو چھپانے کا کیا مقصد ہے؟بورڈ کب تک اپنی غلطیا ں کھلاڑیوں پر ڈالے گا ؟ نجی ٹی وی پرسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر محمد عرفان پر پابندی کے

بعد تبصرہ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا۔اگر نظر آرہا تھا کہ کھلاڑی سپاٹ فکسنگ میں ملو ث ہیں تو انہیں پکڑ لینا چاہئے تھا اور روکنا چاہئے تھا مگر ایسا نہیں ہوااور اب یہ سلسلہ ختم کر دینا چاہئیے۔اگر کسی نے کھلاڑیوں پر غلط الزام لگایا ہے تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جانی چاہئیے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ پلیئرز کے ساتھ زیادتی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…