سری لنکاکودونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرانے والاکھلاڑی مل گیا
ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکی انڈر19کرکٹ ٹیم کودونوں ہاتھوں سے بال پھینکنے والاکھلاڑی مل گیا۔سری لنکن انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان میندومینڈس نے آسڑیلیاکے خلاف دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرائی ۔سری لنکاکی ٹیم کے کوچ رائے ڈائس نے میندومینڈس کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی یہ خوش قسمتی ہے کہ اس کاکپتان بائولنگ بھی کراسکتاہے اوروہ بھی دونوں ہاتھوں سے اوریہ… Continue 23reading سری لنکاکودونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرانے والاکھلاڑی مل گیا