پاکستانی فنکاروں کے بعد کرکٹرز کو بھی نہ بخشا ! بھارتی کر کٹ بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا، بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے اْنہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی پی ایل 2017ء کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں کے بعد کرکٹرز کو بھی نہ بخشا ! بھارتی کر کٹ بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا، بڑا فیصلہ کر لیا