’’10ہزار رنز کے بعد یونس خان نے ایک اور ٹارگٹ چن لیا‘‘ عظیم پاکستانی بلے باز کیا کرنے جا رہے ہیں، جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی کے جانے سے فرق نہیں ،پڑتا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے،نئے کھلاڑیوں میں بھرپور صلاحیتیں موجود ہیں۔ خواہش تھی پاکستان کا نام سر بلند کروں خواہش پوری ہو گئی، نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے پی سی بی کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، آنجہانی باب وولمر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو… Continue 23reading ’’10ہزار رنز کے بعد یونس خان نے ایک اور ٹارگٹ چن لیا‘‘ عظیم پاکستانی بلے باز کیا کرنے جا رہے ہیں، جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکیں گے