چیمپئنز ٹرافی،پندرہ رکنی ٹیم کاحتمی اعلان کل متوقع ،کامران اکمل ڈراپ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کے سکواڈکااعلان کل کیاجائے گااوریہ سکواڈ15کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 15رکنی سکواڈسے کامران اکمل اورمحمد اصغر کو ڈراپ کر دیا گیا،عمر اکمل اور حارث سہیل میں سے ایک کا انتخاب کیاجائے گا۔اب تک پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے صلاح ومشورے جاری رکھے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پندرہ رکنی ٹیم کاحتمی اعلان کل متوقع ،کامران اکمل ڈراپ