یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر وزیراعظم کا اہم اعلان
اسلام آباد (آئی این پی)یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر وزیراعظم کا اہم اعلان ، وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹر یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر… Continue 23reading یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر وزیراعظم کا اہم اعلان