مصباح الحق کا جیت کے بعد الوداعی خطاب ایسی باتیں کہہ دیں کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں

15  مئی‬‮  2017

ڈومینکا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تیسرے ٹیسٹ میں جیت اور ویسٹ انڈیز میں پہلی بار سیریز جیتنے کے بعد مصباح الحق کا شاندار کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا ۔میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر اللہ تعالی ٰ کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور شائقین کا شکر گزار ہوں ۔مصباح کا کہنا تھا کہ یونس خان کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تاریخ میں یونس کے ساتھ میرا نام آئے گا،

اس پر مجھے فخر ہے۔واضح رہے کہ اس میچ کی تاریخی فتح اور سیریز 1-2سے جیتنے کے بعد مصباح الحق ویسٹ انڈیز میں 3ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشین کپتان بن گئے۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر3 میچز جیتے ہیں۔بھارت کے ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر 2 ٹیسٹ جیت سکے اور باقی کوئی بھی ایشین کپتان ویسٹ انڈیز میں ایک سے زیادہ ٹیسٹ نہیں جیت پایا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…