’’آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری ‘‘
دبئی(آئی این پی )آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق 6درجے ترقی کے بعد پہلے 10بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں آسٹریلوی کھلاڑی سٹیون سمیتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں… Continue 23reading ’’آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری ‘‘