اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔جس کے مطابق باؤلرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں لیکن پاکستان کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 25 وکٹیں لینے والے لیگ سپینر یاسر شاہ بنا کسی تبدیلی کے 13ویں نمبر پر ہی موجود ہیں۔جبکہ بیٹسمینوں میں پاکستانی کرکٹر7ویں پوزیشن پرہیں جبکہ یونس خان 16اورمصباح الحق 21نمبرپررہے ہیں ۔اظہرعلی کی رینکنگ میںدرجہ بندی پہلے 8ویں تھی جبکہ اب وہ 7ویں نمبرپرآگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…