پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں حسن علی کو گالیاں، گالیاں دینے والے لوگ کون تھے؟
برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پاکستان اور بھارت کا میچ 4 جون کو برمنگھم میں ہوا جس میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست سے دوچار کیا ۔ اس ہار کا غصہ پاکستانی شائقین نے 7 جون کو ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران بھی نکالا ۔ جہاں پر… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں حسن علی کو گالیاں، گالیاں دینے والے لوگ کون تھے؟











































