چیمپئنز ٹرافی ، بھارتی کرکٹ اسپانسرز کی نیندیں اڑنے لگیں
ممبئی(آئی این پی)بھارتی کر کٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کی دھمکیوں نے شائقین، براڈ کاسٹرز اور اسپانسراداروں کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے، کرکٹ انڈسٹری کی حقیقی معنوں میں نیند اڑنے لگی ہے، سب سے زیادہ پریشانی آئی سی سی کے نشریاتی پارٹنر کو ہے جسے بھارتی کرکٹ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ، بھارتی کرکٹ اسپانسرز کی نیندیں اڑنے لگیں