برازیلیا(آئی این پی) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے آنجہانی فٹ بال چیمپئن مانیے گرینشیا کے اہل خانہ نے انکشاف کیا کہ ریاست ریو ڈی جانیرو میں قبر سے ان کی باقیات غائب ہو چکی ہیں۔گرینشیا کی بیٹی روز انگلا سانٹوز نے بتایا کے والد کی قبر کو 5 سال قبل اس وقت کھول دیا گیا تھا جب ان کی ایک چچی کو قبرستان میں دفن کیا گیا۔اس کے بعد سے گرینشیا کی باقیات کے بارے میں کچھ پتا نہیں چل سکا۔
سانٹور نے کہا کہ ان کے والد کی قبر چند سال قبل کھول کر باقیات کو نکال لیا گیا تھا۔ اب ان کے والد کی قبر کی کوئی دستاویز موجود نہیں وہ نہیں جانتے کہ قبر کے ساتھ کیا ہوا۔ قبر کس نے اور کیوں کھودی اور اس میں سے میت کو کیوں نکالا گیا۔گرینشیا کو آبائی قبرستان میں ان کے چار دوسرے افراد کی قبروں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ گرینشیا کا اصل نام ٹوگ میونل فرانشیسکو ڈوس سانتوس تھا مگر وہ فٹ بال کی دنیا میں گرینشا کے نام سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد سے گرینشیا کی باقیات کے بارے میں کچھ پتا نہیں چل سکا۔ان کے والد کی قبر چند سال قبل کھول کر باقیات کو نکال لیا گیا تھا۔ اب ان کے والد کی قبر کی کوئی دستاویز موجود نہیں۔وہ نہیں جانتے کہ قبر کے ساتھ کیا ہوا۔ قبر کس نے اور کیوں کھودی اور اس میں سے میت کو کیوں نکالا گیا۔گرینشیا کو آبائی قبرستان میں ان کے چار دوسرے افراد کی قبروں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔گرینشیا کا اصل نام ٹوگ میونل فرانشیسکو ڈوس سانتوس تھا مگر وہ کرکٹ کی دنیا میں گرینشا کے نام سے مشہور ہوئے۔ خیال رہے کہ برازیلی ٹیم کے دبنگ فٹ بالر گرینشیا نے تین شادیاں کیں اور 1983ءمیں کثرت شراب نوشی کے باعث 49 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ان کے لواحقین میں 13 بچے بچیاں شامل ہیں۔خیال رہے کہ برازیلی ٹیم کے دبنگ فٹ بالر گرینشیا نے تین شادیاں کیں